ادھر ہاتھ [ دینا ] لانا
قسم کلام: محاورہ
معنی
١ - جب کسی بات کی داد لینی منظور ہو تو خوشی کا اظہار کرنے کے لئے مصافحہ کرتے وقت کیتے ہیں
اشتقاق
معانی محاورہ ١ - جب کسی بات کی داد لینی منظور ہو تو خوشی کا اظہار کرنے کے لئے مصافحہ کرتے وقت کیتے ہیں